: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گجرات میں احمد آباد ضلع کے کوٹ علاقے میں دو موٹر گاڑیوں کی ٹکر میں آج 14 لوگوں کی موت ہو گئی اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع نے یہاں يواین آئی کو بتایا کہ
پاواگڑھ سے راجکوٹ کی طرف واپس آ
رہی ایک گاڑی اور ٹرک کے درمیان ہوئے تصادم میں 14 افراد کی موت ہو گئی۔ اس حادثے میں زخمی تین افراد کو علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔